Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2017

Free childrens stories.English/Urdu

My New Friend   A Big Yellow  Sunflower   By:  Adiba  Anwar   I Love sunflower.

حقوق اور فرائض

سب اپنے اپنے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں مگر کوئی بھی اس کو حاصل نیں کرپا رہا وجہ ؟ اصل میں ھمارے جو حقوق ہیں وو دوسروں کے فرائض ہیں اور جو دوسروں کے حقوق ہیں وو ھمارے فرائض ہیں مگر ہمارا المیہ یہ ہے کے کوئی بھی اپنے فرائض جاننے کی کبھی کوشش ہینہیں کرتا.  اور اگر فرائض جانتا بھی ہو تو اپنے حقوق کی جنگ لرنے میں اتنا اندھا ہو جاتا ہی کی اپنےفرائض اسکو نظر ہی نہیں اتے... عورت جو ماں ہے، بیٹی ہے، بہن ہے، بیوی ہے، استاد ہے، دوست ہے، گھر کی مالکن ہے،یا نوکرانی ہے، ایک اچھی شہری ہے یا ایک اچھی پڑوسن ہے ،  جس روپ میں بھی جہاں بھی موجود ہے. سب سے زیادہ آمنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہےلاکن کیا وہ اپنے حقوق اور فرائض سے مکمل طور پر آگاہ ہے؟ میری یہ کاوش ہے کہ کچھ عرصہ اپنے پنے حقوق بھول کر صرف فرائض کی بات کرتے ہیں... کمینٹ کریں آپ بیٹی ہیں بہن ہیں ماں ہیں بیوی ہیں کیا آپ اپنے فرائض سے اگاہ ہیں؟ آئیں سب مل ک کوشش کرتے ہیں.  سب اپنی اپنی رایے دیں.....حقوق اور فرائض کی اس جنگ میں کون کون کہاں کہاں لڑ رہے ہے؟ ایک ایسا سلسلہ شرو کیا جا یےجس میں ایک کردار اور اس کے فر...