Skip to main content

حقوق اور فرائض


سب اپنے اپنے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں

مگر کوئی بھی اس کو حاصل نیں کرپا رہا
وجہ ؟
اصل میں ھمارے جو حقوق ہیں وو دوسروں کے فرائض ہیں اور
جو دوسروں کے حقوق ہیں وو ھمارے فرائض ہیں
مگر ہمارا المیہ یہ ہے کے کوئی بھی اپنے فرائض جاننے کی کبھی کوشش ہینہیں کرتا.
 اور اگر فرائض جانتا بھی ہو تو اپنے حقوق کی جنگ لرنے میں اتنا اندھا ہو جاتا ہی کی اپنےفرائض اسکو نظر ہی نہیں اتے...
عورت جو ماں ہے، بیٹی ہے، بہن ہے، بیوی ہے، استاد ہے، دوست ہے،
گھر کی مالکن ہے،یا نوکرانی ہے، ایک اچھی شہری ہے یا ایک اچھی پڑوسن ہے ،
 جس روپ میں بھی جہاں بھی موجود ہے. سب سے زیادہ آمنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہےلاکن کیا وہ اپنے حقوق اور فرائض سے مکمل طور پر آگاہ ہے؟
میری یہ کاوش ہے کہ کچھ عرصہ اپنے پنے حقوق بھول کر صرف فرائض کی بات کرتے ہیں... کمینٹ کریں آپ بیٹی ہیں بہن ہیں ماں ہیں بیوی ہیں کیا آپ اپنے فرائض سے اگاہ ہیں؟
آئیں سب مل ک کوشش کرتے ہیں. 
سب اپنی اپنی رایے دیں.....حقوق اور فرائض کی اس جنگ میں کون کون کہاں کہاں لڑ رہے ہے؟

ایک ایسا سلسلہ شرو کیا جا یےجس میں ایک کردار اور اس کے فرائض کو موضوع بحث بنایا جائے

Comments

Popular posts from this blog

حضرت سليمان عليه سلام کی کہانی Urdu Islami Kahania.

 حضرت سلیمان الہ  سلا م کی کہانی  حضرت سلیمانؑ ایک اللہ کے ایک طاقت ور, عقلمند اور بہت زیادہ علم والے نبی تھے. ان کے باباحضرت دائودؑ بھی بھی اللہ کے نبی اور بادشاہ تھے. اور وہ جانوروں کی بولی بھی سمجھتے تھے. حضرت سلیمانؑ نے بھی جانوروں کی بولیاں سیکھی ہوئی تھیں. انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ مجھے ایسی حکومت عطا فرما. جو پہلے کسی کو نا دی ہو اور نا میرے بعد کسی کو ملے. اللہ نے ان کی دعا قبول کی. اور ان کو ہوائوں , جنوں اور تمام مخلوقات کا بادشاہ بنا دیا. اب جن ان کے پاس ہر وقت حاضر رہتے اور ان کی ہر بات مانتے. جب وہ کسی کام کا حکم دیتے تو جن کہتے "جو حکم میرے آقا" حضرت سلیمانؑ ان کو حکم دیتے, تو وہ زمین کے اندر سے ان کے لیے لوہا نکال کر لاتے اور اس سے اونچی اونچی عمارتیں بناتے.  ہوائیں  ہوائی جہاز سے بھی تیز چلتیں اور  ان کو  اڑا کر لے جاتیں. پرندے اور جانور ان سے باتیں کرتےتھے حضرت سلیمانؑ اور چونٹی! ایک دفعہ حضرت سلیمانؑ اپنی فوج کے ساتھ گھوڑوں پر بیٹھ کر کہیں جا رہے تھے. راستے میں ایک جگہ چونٹیوں کی بستی تھی.وہاں بہت ...