Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Stories for kids

اردو اسلامی کہانیاں فانٹو ایک ہاتھی.... Free Urdu Islami Story for children. Fanto a story to give awarness about water wasting.

لیکن ا جنگل میں اس کا سب سے اچھا دوست پانی تھا. وہاں جنگل میں اس کے گھر کے قریب ایک  تالاب تھا. جو ٹھنڈے میٹھے پانی سےبھرا ہوا تھا وہ اس پانی کے ساتھ بہت سارا کھیلتا. اس کو پانی میں تیرنا , چھلانگیں لگانا بہت اچھا لگتا تھا وہ پانی اپنی سونڈ میں بھرتا اور کبھی اپنے اوپر چھڑکتا اور کبھی اپنے دوستوں پر اس کے دوست بھی اپنی اپنی سونڈ میں پانی بھر کر ایک دوسرے پر پھینکتے رہتے اس طرح وہ بہت سارا پانی ضائع کر دیتے.لیکن انہوں نے کھبی اس بات پر دھیان نا دیا کہ وہ کتنا پانی ضائع کر رہے ھیں کافی عرصہ سے جنگل میں بارش بھی نہیں ہوئی تھی.گرمی بہت شدید تھی.اب تو وہ اور بھی زیادہ وقت پانی میں گزارنے لگے تھے. تالاب کا پانی آہستہ آہستہ کم ہونے لگا. اس کے ماں باپ  کو سمجھاتے کی ان کو اپنے سب سےاچھے دوست کو یوں ضائع نہیں کرنا چاہئے لیکن وہ پانی سے کھیلنے کے بغیر نہیں رہ سکتے تھے. آخر ایک دن ایسا آیا کہ تالاب بالکل سوکھ گیا. اس  کا پانی بالکل ختم ہو گیا سب والدین ہاتھی اس صورت حال سے بہت پریشان تھے. فانٹو بھی اپنے سب سے پیارے دوست کے بغیر خوش نہیں تھا.لیکن اس کو یہ معلوم ...

Free childrens stories.English/Urdu

My New Friend   A Big Yellow  Sunflower   By:  Adiba  Anwar   I Love sunflower.

MyPet A Lovely ladybug Story for kids میری پیاری لال بیگ بچوں کے لئےایک پیاری سی کہانی

      میری پیاری  لال بیگ    بچوں کے لئےایک پیاری سی کہانی

Pdf Free Printabl of story for children My pet A lovely Ladybug

Pdf free printable of story for children    My pet A lovely Ladybug

Free printable بچوں کے لیے اردواسلامی کہانی میرا ہیلی کاپٹر

                           بچوں کے لیے اردواسلامی  کہانی   میرا ہیلی کاپٹر احمد سویا ہوا تھا کہ اچانک  شور  کرتا ہوا  اٹھ گیا میرا ہیلی کاپٹر، میرا ہیلی کاپٹر

Free Printable ایک بڑھیا کی کہانی حضرت محمد ( صلو علیہ ) کی سیرت کے واقعیات

1     ایک   بڑھیا   کی    کہانی   حضرت محمد    (  صلو   علیہ  )   کی   سیرت   کے   واقعیات                                     بچو  ! آج میں آپ کو ایک اایسی                                                      عورت  کی     کہانی سناؤ گی جو  ایک   غیر مسلم تھی                     بچوآپ کو پتا  ہے ناغیر مسلم کسےکہتےہیں     ...