حضرت آدم علیہی سلا م کی کہانی پیارے بچو! آپ کو پتا ہے کہ سب سے پہلے انسان حضرت آدم علیہ سلام تھے. وہ جنت میں رہتے تھے. ان سے پہلےاللہ نے روشنی سے فرشتوں کو پیدا کیا. پھر آگ سے جن پیدا کیے. لیکن حضرت آدمؑ کو اللہ نے مٹی سے پیدا کیا تھا. اور پھر ان سے حضرت حواؑ کو پیدا کیا. فرشتے اور جن ہر وقت اللہ کی عبادت کرتے رہتے تھے اور اللہ کا ہر حکم مانتے تھے.سب سے زیادہ عبادت ابلیس جن کرتا تھا. ابلیس جن کو اللہ نے فرشتوں کےساتھ جنت میں رکھا تھا اور اس کی عزت بھی کی جاتی تھی. جس سے وہ بہت مغرور ہو گیا تھا. اللہ تعالٰی نےحضرت آدمؑ کو سب چیزوں کے نام سکھا دیۓتھے. پھر فرشتوں اور جنوں کو کہا کہ آدمؑ کو سجدہ کریں. سب نے سجدہ کیا. لیکن ابلیس نے نہیں کیا. اللہ اس سے ناراض ہو گیا. اور اس کو جنت سے نکال دیا. اور کہا کہ تم نا فر مان, شیطان ہو. شیطان اس طرح انسان کا دشمن بن گیا اور اللہ سے کہا کہ میں انسانوں سےگندے کام کرواں گا. حضرت آدمؑ اور حواؑ جنت میں رہنے لگے اللہ نے ان سے کہا کہ جو مرضی کھائو پیو لیکن ایک پھل نہیں کھانا اور شیطان کا کہنا نا ماننا وہ ...
میں ایک استاد اور ایک چھوٹی سی بچوں کی لکھاری ہوں...مے اپنے بلاگکے زری بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کہانیاں اور کچھ عملی کام کی مشقیں تیا ر کرتی ہوں..اس بلاگ کے ذریعے آپ ایک ہی جگہ پر diy carfts، printable، free sheets حاصل کر سکیں گے علم کی اس کاوش میں مرا ساتھ دیں اچھائیوں کو سراہیں، کمی کوتاہی کی صحتمند انداز میں نشاندہی کریں... اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.مزید معلومات ور کہانیوں کے لیے میرا انگلش بلاگ دیکھیں.شکریہ https://jugnofireflies.blogspot.com/