حقوق العباد والدین کے فرائض تعلیم و تربیت والدین کی ذمہدار ی ہےوہ اس ذمہ داری کو کیسے پورا کریں بچوں کی تعلیم ور تربیت والدین پر فرض ہے . اسلام نے والدین پر اولاد کے جو حقو ق واجب کیے ہیں. وہ یہ ہیں ١. اچھا نام رکھنا ٢ . اچھی تعلیم و تربیت دینا ٣. اور اچھی جگہ شادی کرنا تعلیم کے لیےآج بہت سارے ادارے بن چکے ہیں جہاں ہم اپنے بچوں کو بھیجتےہیں تو وہ دنیا کے سآرے علوم و فنون سیکھتا ہے جو اس کو یہ سیکھا دیتے ہیں کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ کمایا جا سکتا ہےا ور آسائشیں حاصل کر کے اپنا معاشرتی مقام بلندکیا جا سکتا ہے لکن اس ساری دور بھاگ میں انسان یہ بھول گیا ہے ک تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ضروری ہیں ... اب وہ چند لوگ جو بچوں کی تربیت کو اہمیت دیتے ہیں ان میں سے بھی بعض ایسے ہیں جوصرف سوری بولنے، شکریہ بھولنےا ور زیادہ س...
میں ایک استاد اور ایک چھوٹی سی بچوں کی لکھاری ہوں...مے اپنے بلاگکے زری بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کہانیاں اور کچھ عملی کام کی مشقیں تیا ر کرتی ہوں..اس بلاگ کے ذریعے آپ ایک ہی جگہ پر diy carfts، printable، free sheets حاصل کر سکیں گے علم کی اس کاوش میں مرا ساتھ دیں اچھائیوں کو سراہیں، کمی کوتاہی کی صحتمند انداز میں نشاندہی کریں... اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.مزید معلومات ور کہانیوں کے لیے میرا انگلش بلاگ دیکھیں.شکریہ https://jugnofireflies.blogspot.com/