TheFireFlies: Read this to know which skills your Homeschool ki...: Homeschool kids find A flexible time to spend with parents as well as they could explore more thing of their interest. But with al...
حضرت سلیمان الہ سلا م کی کہانی حضرت سلیمانؑ ایک اللہ کے ایک طاقت ور, عقلمند اور بہت زیادہ علم والے نبی تھے. ان کے باباحضرت دائودؑ بھی بھی اللہ کے نبی اور بادشاہ تھے. اور وہ جانوروں کی بولی بھی سمجھتے تھے. حضرت سلیمانؑ نے بھی جانوروں کی بولیاں سیکھی ہوئی تھیں. انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ مجھے ایسی حکومت عطا فرما. جو پہلے کسی کو نا دی ہو اور نا میرے بعد کسی کو ملے. اللہ نے ان کی دعا قبول کی. اور ان کو ہوائوں , جنوں اور تمام مخلوقات کا بادشاہ بنا دیا. اب جن ان کے پاس ہر وقت حاضر رہتے اور ان کی ہر بات مانتے. جب وہ کسی کام کا حکم دیتے تو جن کہتے "جو حکم میرے آقا" حضرت سلیمانؑ ان کو حکم دیتے, تو وہ زمین کے اندر سے ان کے لیے لوہا نکال کر لاتے اور اس سے اونچی اونچی عمارتیں بناتے. ہوائیں ہوائی جہاز سے بھی تیز چلتیں اور ان کو اڑا کر لے جاتیں. پرندے اور جانور ان سے باتیں کرتےتھے حضرت سلیمانؑ اور چونٹی! ایک دفعہ حضرت سلیمانؑ اپنی فوج کے ساتھ گھوڑوں پر بیٹھ کر کہیں جا رہے تھے. راستے میں ایک جگہ چونٹیوں کی بستی تھی.وہاں بہت ...
Comments
Post a Comment