ہاتھی اور ابابیل! ابرہہ ایک بہادرلیکن مغرور جنرل تھا. اس کے پاس لڑنے کے لیئے بہادر فوجی اور ہاتھی تھے.جو وہ افریقہ سے لے کر آیا تھا. اس نے یمن پر قبضہ کر کے وہاں ایک بہت بڑھا گرجا بنوایا تھا. وہ عربیوں کو مجبور کرتا کہ سب اس کے گرجا گھر میں آ کر عبادت کریں. اور جب بہت سارے لوگ عبادت کرتے تو وہ فخر سے کہتا کہ میرا گیرجا دنیاکا سب سے بڑا عبادت خانہ ہے. لیکن ایک دن ایک عربی نے اس کو کہا کہ عرب کے شہر مکہ میں اس سے بھی بڑا ایک عبادت خانہ ہے. جہاں ساری دنیا سے لوگ عبادت کرنے آتے ہیں. اس کو بہت غصہ آیا. اس نےکہا کہ اگر میں اس عبادت خانے کو توڑ دوں تو پھر سب لوگ یہاں ہی آئیں گے. اس لئے وہ اپنی ساری فوج اور ہاتھیوں کو لے کر چل پڑا. اس نے سب سے بڑے ہاتھی محمود کو بھی لے لیا. تا کہ وہ اس کے زور سے عمارت گرا سکے. اور اس عربی کو بھی ساتھ لیا جس نے خانہ کعبہ کے بارے میں بتایا تھا. تا کہ اس سے راستہ پوچھ سکے. مکہ کے قریب پہنچ کر اس نے مکہ والوں کو پیغام بیجھا کہ میں تم لوگوں کو کچھ نہیں کہوں گا اگر تم لوگ مجھے خانہ کعبہ ڈھانے دو گے. اس وقت عبدالمطلب خانہ کعبہ کے متولی اور سردار تھے. لوگوں ...
میں ایک استاد اور ایک چھوٹی سی بچوں کی لکھاری ہوں...مے اپنے بلاگکے زری بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کہانیاں اور کچھ عملی کام کی مشقیں تیا ر کرتی ہوں..اس بلاگ کے ذریعے آپ ایک ہی جگہ پر diy carfts، printable، free sheets حاصل کر سکیں گے علم کی اس کاوش میں مرا ساتھ دیں اچھائیوں کو سراہیں، کمی کوتاہی کی صحتمند انداز میں نشاندہی کریں... اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.مزید معلومات ور کہانیوں کے لیے میرا انگلش بلاگ دیکھیں.شکریہ https://jugnofireflies.blogspot.com/