Skip to main content

Posts

حضرت آدم علیہی سلا م کی کہانی Story of Adam A.S. Urdu Islami Kahanian

حضرت آدم علیہی سلا م  کی کہانی  پیارے بچو! آپ کو پتا ہے کہ سب سے پہلے انسان حضرت آدم علیہ سلام تھے. وہ جنت میں رہتے تھے. ان سے پہلےاللہ نے روشنی سے فرشتوں کو پیدا کیا. پھر آگ سے جن پیدا کیے. لیکن حضرت آدمؑ کو اللہ نے مٹی سے پیدا کیا تھا. اور پھر ان سے حضرت حواؑ کو پیدا کیا. فرشتے اور جن ہر وقت اللہ کی عبادت کرتے رہتے تھے اور اللہ کا ہر حکم مانتے تھے.سب سے زیادہ عبادت ابلیس جن کرتا تھا. ابلیس جن کو اللہ نے فرشتوں کےساتھ جنت میں رکھا تھا اور اس کی عزت بھی کی جاتی تھی. جس سے وہ بہت مغرور ہو گیا تھا. اللہ تعالٰی نےحضرت آدمؑ کو سب چیزوں کے نام سکھا دیۓتھے. پھر فرشتوں اور جنوں کو کہا کہ آدمؑ کو سجدہ کریں. سب نے سجدہ کیا. لیکن  ابلیس نے نہیں کیا. اللہ اس سے ناراض ہو گیا. اور اس کو جنت سے نکال دیا. اور کہا کہ تم نا فر مان, شیطان ہو. شیطان اس طرح انسان کا دشمن بن گیا  اور اللہ سے کہا کہ میں انسانوں سےگندے کام کرواں گا. حضرت آدمؑ اور حواؑ جنت میں رہنے لگے اللہ نے ان سے کہا کہ جو   مرضی کھائو پیو لیکن ایک پھل نہیں کھانا اور شیطان کا کہنا نا ماننا وہ ...

Story of Hijrat-i-Hazrat Muhhamad S.A.W.Crafts for kids.

Insects Mentioned in the Qura'n. The spider makes the spider which is mentioned in the Quran.  we are having a great fun of reading storie4s about birds/insects and animals mentioned in the Quran. And then we do photography, crafts, and discussion about them.Subscribe to my site or channel.

ابرة كي فوج

ہاتھی اور ابابیل! ابرہہ ایک بہادرلیکن مغرور جنرل تھا. اس کے پاس لڑنے کے لیئے بہادر فوجی اور ہاتھی تھے.جو وہ افریقہ سے لے کر آیا تھا. اس نے یمن پر قبضہ کر کے وہاں ایک بہت بڑھا گرجا بنوایا تھا. وہ عربیوں کو مجبور کرتا کہ سب اس کے گرجا گھر میں آ کر عبادت کریں. اور جب بہت سارے لوگ عبادت کرتے تو وہ فخر سے کہتا کہ میرا گیرجا دنیاکا سب سے بڑا عبادت خانہ ہے. لیکن ایک دن ایک عربی نے اس کو کہا کہ عرب کے شہر مکہ میں اس سے بھی بڑا ایک عبادت خانہ ہے. جہاں ساری دنیا سے لوگ عبادت کرنے آتے ہیں. اس کو بہت غصہ آیا. اس نےکہا کہ اگر میں اس عبادت خانے کو توڑ دوں تو پھر سب لوگ یہاں ہی آئیں گے. اس لئے وہ اپنی ساری فوج اور ہاتھیوں کو لے کر چل پڑا. اس نے سب سے  بڑے ہاتھی محمود کو بھی لے لیا. تا کہ وہ اس کے زور سے عمارت گرا سکے. اور اس عربی کو بھی ساتھ لیا جس نے خانہ کعبہ کے بارے میں بتایا تھا. تا کہ اس سے راستہ پوچھ سکے. مکہ کے قریب پہنچ کر اس نے مکہ والوں کو پیغام بیجھا کہ میں تم لوگوں کو کچھ نہیں کہوں گا اگر تم لوگ مجھے خانہ کعبہ ڈھانے دو گے. اس وقت عبدالمطلب خانہ کعبہ کے متولی اور سردار تھے. لوگوں ...

Free childrens stories.English/Urdu

My New Friend   A Big Yellow  Sunflower   By:  Adiba  Anwar   I Love sunflower.

حقوق اور فرائض

سب اپنے اپنے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں مگر کوئی بھی اس کو حاصل نیں کرپا رہا وجہ ؟ اصل میں ھمارے جو حقوق ہیں وو دوسروں کے فرائض ہیں اور جو دوسروں کے حقوق ہیں وو ھمارے فرائض ہیں مگر ہمارا المیہ یہ ہے کے کوئی بھی اپنے فرائض جاننے کی کبھی کوشش ہینہیں کرتا.  اور اگر فرائض جانتا بھی ہو تو اپنے حقوق کی جنگ لرنے میں اتنا اندھا ہو جاتا ہی کی اپنےفرائض اسکو نظر ہی نہیں اتے... عورت جو ماں ہے، بیٹی ہے، بہن ہے، بیوی ہے، استاد ہے، دوست ہے، گھر کی مالکن ہے،یا نوکرانی ہے، ایک اچھی شہری ہے یا ایک اچھی پڑوسن ہے ،  جس روپ میں بھی جہاں بھی موجود ہے. سب سے زیادہ آمنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہےلاکن کیا وہ اپنے حقوق اور فرائض سے مکمل طور پر آگاہ ہے؟ میری یہ کاوش ہے کہ کچھ عرصہ اپنے پنے حقوق بھول کر صرف فرائض کی بات کرتے ہیں... کمینٹ کریں آپ بیٹی ہیں بہن ہیں ماں ہیں بیوی ہیں کیا آپ اپنے فرائض سے اگاہ ہیں؟ آئیں سب مل ک کوشش کرتے ہیں.  سب اپنی اپنی رایے دیں.....حقوق اور فرائض کی اس جنگ میں کون کون کہاں کہاں لڑ رہے ہے؟ ایک ایسا سلسلہ شرو کیا جا یےجس میں ایک کردار اور اس کے فر...

والدین کے فرائض حقوق العباد

حقوق العباد والدین کے فرائض تعلیم و تربیت والدین کی  ذمہدار ی ہےوہ اس ذمہ داری کو         کیسے پورا کریں  بچوں کی تعلیم ور تربیت والدین پر فرض  ہے  . اسلام نے  والدین پر اولاد  کے جو حقو ق واجب کیے ہیں.  وہ  یہ ہیں ١.   اچھا نام رکھنا   ٢ .       اچھی تعلیم و  تربیت دینا   ٣.   اور اچھی جگہ  شادی کرنا      تعلیم  کے لیےآج بہت  سارے ادارے بن چکے  ہیں   جہاں ہم اپنے  بچوں کو بھیجتےہیں     تو  وہ دنیا کے سآرے علوم و فنون سیکھتا ہے جو اس کو یہ سیکھا دیتے ہیں کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ کمایا جا سکتا ہےا ور   آسائشیں حاصل کر کے  اپنا معاشرتی مقام بلندکیا جا سکتا ہے  لکن اس ساری دور بھاگ میں انسان یہ بھول گیا ہے ک تعلیم کے ساتھ تربیت بھی  ضروری ہیں ...       اب وہ  چند لوگ جو بچوں کی تربیت کو اہمیت دیتے ہیں ان میں سے بھی بعض ایسے ہیں جوصرف سوری بولنے، شکریہ بھولنےا ور زیادہ س...

What, why where, How? کیا، کیسے، کیوں اور کہاں؟ بچوں کو مطمئن کیے کریں بچوں کی تربیت اور ہمارا کردار

کیا ،کیوں، کیسےبچوں کو مطمئن کیسے کریں بچوں کی تربیت اور ہمارا کردار انسان کی پیدائش کے ساتھ ہے اس کے سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے - بچہ جب پہلی آواز سنتا ہے  توغوروفکر پیدا ہو جاتی ہے جب وہ آنکہ کھولتا ہے تو حیران کن نظروں سے اردہ گرد کا جائزہ نا ہے... ایک ایک نقش اسکی آنکہ کے عدسےسے دماغ پر نقش ہو جاتا ہے س کے دماغ میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے